ریلوے ا نتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر کراچی سٹی براستہ کوٹری،دادو،کوئٹہ کے درمیان چلنے والی (3Up)بولان میل کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بولان میل اب رات 8بجے کراچی سٹی ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہوکراگلی شام6بجکر 45منٹ پر کوئٹہ پہنچے گی۔یاد رہے اس سے پہلے اس ٹرین کا ٹائم7بجے رکھاگیا تھا۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close



