بزنسپاکستان

آٹے کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر سرکاری گندم کی ریلیز کا فیصلہ

آٹےکی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظرپنجاب حکومت نے سرکاری گندم کی ریلیز کا فیصلہ کرلیا ہے۔

عوام کو سستے داموں گندم اور آٹےکی فراہمی کیلئےحکومت پنجاب نے سرکاری گندم کے ذخائر کی فروخت کا فیصلہ کر لیا جس پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے محکمہ خوراک پنجاب نے سفارشات تیار کرلیں۔

دستاویزات کےمطابق سرکاری گندم کےذخائر کو 29 سو روپے فی من ریلیز کیا جائیگا، جس کے لئے سمری منظوری کیلئے ایوان وزیر اعلی کو بھجوا دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker