بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان میں کئی دہائیوں بعد فارسی تیندوا دیکھا گیا

بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں کئی دہائیوں بعد فارسی تیندوا دیکھا گیا۔

تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کے مطابق فارسی تیندوا بلوچستان کے علاقےنانی مندر میں دیکھا گیا ہے۔

معظم خان کے مطابق فارسی تیندوا کئی دہائیوں کے بعد بلوچستان میں دیکھا گیا۔

مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کا کہنا ہےکہ فارسی تیندوا خطرے سے دوچار ہے، فارسی تیندےکا مسکن ہنگول نیشنل پارک ہے۔ شکار اور خوراک میں بڑی کمی کے باعث فارسی تیندوے کی آبادی کم ہو رہی ہے۔

فارسی تیندوے کو خلیج فارس کے علاقےکی مناسبت سے فارسی تیندوا کہا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker