پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی میں نیا ریکارڈ بنادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر نیا ریکارڈ قائم کردیا ۔

راولپنڈی میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔

سری لنکا کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوور میں 114 رنز پر آؤٹ ہوگئی، پاکستان نے ہدف 19 ویں اوور میں 4وکٹ پر حاصل کرلیا۔

یہ فتح پاکستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کسی بھی کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ فتوحات کا ریکارڈ بننے کا باعث بنی ہے۔

2025 میں قومی ٹیم نے 34 میچ کھیلے، جن میں سے 21 جیتے اور 13 میں شکست ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker