انٹرنیشنلبلوچستان

امریکہ کے 250 ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے منعقدہ پروقار تقریب کے موقع پر صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، قائم مقام امریکی ناظم الامور نتالی بیکر سے ملاقات کرتے ہوئے

۔صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاءاللہ لانگو، کو امریکی سفیر نٹالی بیکر نے امریکی سفارت خانے میں امریکہ کے 250ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے منعقدہ پروقار تقریب میں اعزازی دعوت دی ۔قائم مقام امریکی ناظم الامور Natalie Baker نے تقریب میں شرکت کے موقع پر صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاءاللہ لانگو کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ ۔اس موقع پرگورنر فیصل کریم کنڈی ملک مزامل احمد خان بازئی اور پاکستان کے سیاسی لیڈران پارلیمنٹیرینز بھی موجود تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker