بلوچستان

گورنمنٹ کنٹریکٹر ثناء اللہ بہرانی تین گن مینوں سمیت قلات کے علاقے سے اغوا

ڈیرہ اللہ یار کے رہائشی گورنمنٹ کنٹریکٹر ثناء اللہ بہرانی قلات کے علاقے سے اغوا ہوگئے۔

ثناء اللہ بہرانی کو تین روز قبل قلات کے قریب تین گن مینوں سمیت اغوا کیا گیا۔

مغوی کی بازیابی کے لیے قبائلی طور پر کوششیں جاری ہیں، جلد بازیابی کی توقع کی جا رہی ہے، ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker