بلوچستان

مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق

*گوادر: مکران کوسٹل ہائی وے پر ماکولا کے قریب مسافرکوچ اور پک اَپ گاڑی میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق، پولیس*
گوادر: حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق افراد اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
گوادر: حادثے میں صغیر احمد ولد غفور، سکنہ تربت جاں بحق، پولیس
گوادر: حادثے میں امجد ولد استاد واحد میانداد، سکنہ بنگلہ بازار پسنی بھی جاں بحق، پولیس
گوادر: کوچ ڈرائیور فرار کلینر کو حراست میں لے لیا ہے حفیظ امیر ایس پی کوسٹل ہائی وے پولیس
گوادر: مکران کوسٹل ہائی وے پر حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں، حفیظ امیر ایس پی کوسٹل ہائی وے پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker