بلوچستان

ہرنائی: شاہرگ کوئلہ کان میں گیس دھماکہ، 4 کانکن جاں بحق، 5 شدید زخمی

. پی ایم ڈی سی کول مائن 151 میں حادثہ، 9 کانکنوں میں سے 4 کی لاشیں نکالی گئیں

. زخمیوں کو شاہرگ ہسپتال سے کوئٹہ ریفر کر دیا گیا، علاقے میں سوگ کی فضا
.
جاں بحق کانکنوں کا تعلق سوات سے ہے، لاشیں ورثا کے حوالے

. صوبائی وزیر نورمحمد دمڑ کا اظہار افسوس، کانوں میں سیفٹی اقدامات کی ہدایت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker