بلوچستان

ڈیرہ مراد جمالی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میںنا معلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا نعشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق گزشتہ شب ڈیرہ مراد جمالی تھانہ بابا کوٹ کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوریز اور عرض محمد کو قتل جبکہ پنھل کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا۔ نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker