بزنس

یو اے ای کی تیل برآمدات 2017 کے بعد بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئیں

ابوظبی: متحدہ عرب امارات کی تیل برآمدات 2017 کے بعد بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئیں۔

اماراتی میڈیا کے مطابق جون کے دوران ملک کی یومیہ تیل برآمدات بڑھ کر 39 لاکھ بیرل سے تجاوز کر گئی ہیں جس کے بعد تیل برآمدات 2017 کے بعد بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق جنگ کے بعد متحدہ عرب امارات نے اپنی تیل برآمدات کو دوبارہ جنگ سے پہلے کی سطح پر بحال کر لیا ہے۔

اماراتی میڈیا کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات آبنائے ہرمز پر انحصار مکمل طور پر ختم کرنے کے منصوبے پر بھی کام کر رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker