بلوچستانتازہ ترین

خضدار: تیز رفتار ڈمپر نے دو موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا

خضدارزیروپوائنٹ سورگز کےمقام پرتیزرفتارڈمپرنے موٹرسائیکل کوکچل ڈالا موٹرسائیکل پر سواردو نوجوان موقع پر جان بحق تفصیلات کے مطابق خضدارزیروپوائنٹ سورگزکے مقام پرتیز رفتار ڈمپر گاڑی نے موٹرسائیکل کوکچل کرڈمپر الٹ گئی موٹر سائیکل پرسواردونوجوان محمد انس ولد عبدالغنی قوم گرگناڑی عمر 16 اورمحمد سلمان ولد عبدالواحد قوم زہری عمر 15سال ساکنان کھنڈ خضدار موقع پر جان بحق ہوگئے پولیس نے موقع پر پہنچ کرڈمپرگاڑی کو تحویل میں لےلیا دونوں نوجوانوں کے لاشوں کوہسپتال لائی گئی بعدازان ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کیاگیاہے پولیس حادثہ کے متعلق تفتیش کررہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker