بلوچستان

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی اور طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے، طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی۔
گھنٹوں بجلی بند رہنے سے نہ صرف گھریلو صارفین پریشان ہیں بلکہ کاروباری سرگرمیاں بھی شدید متاثر ہو رہی ہیں۔
شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کی فراہمی کو فوری طور پر بحال کیا جائے اور لوڈ شیڈنگ کا شیڈول واضح کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker