انٹرنیشنل

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں مزید 4.87 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 98.65 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔

دوسری جانب ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل بھی 3.95 فیصد مہنگا ہوگیا، جس کے بعد اس کی قیمت 90.26 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker