پاکستانتازہ ترین

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

ملک میں روپے کی قدر میں اضافے کے ساتھ امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ277 روپے 87 پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker