پاکستانتازہ ترین

22 دسمبر سال 2024 کا چھوٹا ترین دن رہا

22 دسمبر سال 2024 کا چھوٹا ترین دن رہا جبکہ رات طویل ترین رہی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 22 دسمبر کو سورج 7 بج کر 6 منٹ پر طلوع ہو کر 5 بج کر 14 منٹ پر غروب ہوا، جس کا کل دورانیہ 10 گھنٹے آٹھ منٹ رہا۔ اسی طرح رات کا دورانیہ 13 گھنٹے ! 13 گھنٹے 52 منٹ رہا ۔ آج 23 دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنا اور رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے 21 مارچ 2025 کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker