پاکستان
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی۔

شپنگ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ روز آبنائے ہرمز سے صرف 3 مال بردار جہاز گزرے جب کہ اس سے ایک روز پہلے یعنی منگل کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد 12 تھی۔
شپنگ ڈیٹا نے بتایا کہ ان اعداد وشمار میں وہ جہاز شامل نہیں جو ہرمز سے گزرنے کے لیے اپنا ٹریکنگ سسٹم بند کردیتے ہیں۔



