کرکٹکھیل

کھلاڑی ہر چیلنج کا بھرپور مقابلہ کرنے کیلئے آگے آ رہے ہیں، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کھلاڑیوں کی بہترین پرفارمنس پر تعریف کردی۔

مائیک ہیسن نے سوشل میڈیا پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ ہمارا ٹیم کی حیثیت سے آگے بڑھنے کا سفر جاری ہے۔

ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ کھلاڑی ہر چیلنج کا بھرپور مقابلہ کرنے کے لیے آگے آ رہے ہیں، ہمارے بڑے باصلاحیت اور سخت محنت کرنے والا سپورٹ اسٹاف بھی خاص تذکرے کا مستحق ہیں۔

واضح رہے لاہور قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان تین ملکی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker