پاکستانتازہ ترین

عاشورہ محرم کی تعطیلات: ملک بھر میں بینک مسلسل 4 روز بند رہیں گے

ملک بھر میں 9 اور 10 محرم الحرام (بروز جمعرات اور جمعہ) کو یومِ عاشور کی مناسبت سے تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ چونکہ اس کے فوراً بعد ہفتہ اور اتوار کی ہفتہ وار تعطیلات ہیں، اس لیے بینک مسلسل چار دن تک صارفین کو خدمات فراہم نہیں کر سکیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker