پاکستان

گزشتہ سال پاکستان نے چین سے 16 اعشاریہ 2 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے

گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان نے چین سے ایک اعشاریہ سات ارب ڈالر کی ری فنانسنگ سمیت 16 اعشاریہ دو ارب ڈالر کے غیر ملکی قرض حاصل کیے۔

حکومت غیر ملکی قرض اور گرانٹس کے ہدف سے 3 اعشاریہ 72 ارب ڈالر کم حاصل کر پائی تاہم حکومت غیر ملکی قرض اور گرانٹس کے 19 اعشاریہ 92 ارب ڈالر کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشہ مالی سال کے دوران سب سے زیادہ قرض ایشیئن ڈیولپمنٹ بینک سے 953 اعشاریہ 74 ملین ڈالر حاصل کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker