پاکستانتازہ ترین

وزیرِ اعظم کی تیل و گیس کے شعبے میں ناجائز منافع خوری کے خاتمے کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اوگرا کو تیل و گیس کے شعبے میں مکمل شفافیت، ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خاتمے کے لیے جدید ڈیجیٹل نظام فعال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

شہباز شریف سے عالمی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اور پالیسی سفارشات پیش کیں۔

اس موقع پر وزیراعظم نے رپورٹ کا جائزہ لینے کے لیےکمیٹی قائم کرنے کی ہدایت کی۔

اس کے علاوہ شہباز شریف نے اوگرا کو تیل و گیس کے شعبے میں مکمل شفافیت، ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خاتمے کے لیے جدید ڈیجیٹل نظام فعال کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker