پاکستان

سولر صارفین کیلئے نیپرا سے اجازت کی شرط ختم

اسلام آباد: نیپرا نے 25 کلو واٹ سولر صارفین کےلیے منظوری کا اختیار بجلی تقسیم کارکمپنیوں کو دیدیا۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 25کلو واٹ تک سولرصارفین کونیپرا سےاجازت کی ضرورت نہیں ہوگی۔

نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق متعلقہ بجلی تقسیم کارکمپنی کو براہ راست منظوری دینےکا اختیار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker