پاکستان

اسلام آبادایم اویوپرواپسی کی سفارتی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں: ترجمان ایرانی وزارت داخلہ

ترجمان ایرانی وزارت داخلہ علی زینی وند نے نیوز بریفنگ میں کہا کہ مسائل کے حل اور اسلام آبادایم اویوپرواپسی کی سفارتی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں، ایران کامطالبہ ہے کہ دوسرا فریق اس معاہدے میں کیے گئے اپنے وعدوں پر قائم رہے۔

علی زینی وند نے کہا کہ سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل سے منظور شدہ معاہدےکو ایران کاباضابطہ فیصلہ تصور کیا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker