پاکستان

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات، سید امجد علی شاہ صدر منتخب

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 27-2026 میں سید امجد علی شاہ صدر منتخب ہوگئے۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق انہوں نے حریف سردار امان اللہ خان کو شکست دے دی۔

سید امجد علی شاہ کا تعلق عاصمہ جہانگیر گروپ کے انڈیپنڈنٹ گروپ سے ہے، جبکہ سردار امان اللہ، خان حامد خان کی قیادت میں پروفیشنل گروپ کے امیدوار تھے۔

لاہور سے موصول ہونے والے غیر سرکاری نتائج کے مطابق سید امجد علی شاہ نے 644 ووٹ حاصل کیے، جبکہ سردار امان اللہ خان 400 ووٹ لے سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker