بزنسپاکستانتازہ ترین

سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت چھ امریکی ڈالر اضافے کے بعد 1973 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، راولپنڈی، ملتان سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 5400 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قدر 226400 روپے ہو گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker