پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد: گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

اسلام آبادکے لہتراڑ روڈ پرگاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نےگاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ فائرنگ سے یوسی جھنگی سیداں کے سابق چیئرمین ابرار شاہ 3 ساتھوں سمیت جاں بحق ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، اس حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker