بلوچستانتازہ ترین

تربت : سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، دو دہشت گرد ہلاک

زرین بگ دشت کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقہ دشت زرین بگ کے پہاڑی ایریا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو افراد ہلاک کردیے گیے جن کے قبضہ سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کیا گیا۔ ہلاک ہونے والوں کے نام ناصر سکنہ زرین بگ اور ساجد ولد محمد شرف سکنہ لنگاسی بتائے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker