پاکستانتازہ ترین

بینک یکم جنوری کو عوام سے لین دین کیلئے بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک پیر یکم جنوری 2024 کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔

مرکزی بینک کے اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان پیر یکم جنوری 2024 کو ”بینک تعطیل“کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔

لہذا تمام بینک،ترقیاتی مالی ادارے،مائکروفنانس بینک مذکورہ تاریخ پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے تاہم بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں، مائکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین حسبِ معمول دفتر میں حاضر ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker