پاکستانتازہ ترین

پرویز الٰہی کی ’مور‘ دینے کی درخواست مسترد، گدھا گاڑی کے نشان کا فیصلہ برقرار

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز الٰہی کی انتخابی نشان مور دینے کی درخواست مسترد کردی۔

پرویز الٰہی کی جانب سے انتخابی نشان مور لینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا گیا تھا۔

جسٹس شاہد بلال حسن نے درخواست پر دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پرویز الٰہی کی انتخابی نشان مور دینے کی درخواست مستردکردی۔

عدالت نے پرویز الٰہی کو گدھا گاڑی کا نشان الاٹ کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker