پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن کو اغوا کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسلم گھمن کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔

وزیراعظم کے لیے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار عمر ایوب نے اسلم گھمن کے اغوا کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بتایا کہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسلم گھمن کو سیالکوٹ سے اغوا کیا گیا۔

عمر ایوب نے الزام عائد کیا کہ اسلم گھمن کو پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شامل ہونے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker