بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

ملک بھر میں میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مقامی سطح پر فی تولہ سونا 4600 روپے مہنگا ہوا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کے اضافے سے نئی قیمت 2 لاکھ 32 ہزار 400 روپے تک جاپہنچی۔

اسی طرح ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 3 ہزار 943 روپے کا اضافہ ہوا جس سے نئی قیمت 1 لاکھ 99 ہزار 245 روپے ہوگئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker