پاکستانتازہ ترین

آصف زرداری کی چھوڑی ہوئی نشست پر آصفہ بھٹو کا بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کے ضمنی انتخابات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے کے امکانات ہیں۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 207 کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار شیر محمد رند، میر بہاول خان رند اور غلام مصطفی رند سمیت آٹھ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے اس سلسلے میں الیکشن ٹریبونل اور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصل کیا گیا ہے۔ ایسے میں حلقے سے امیدوار آصفہ بھٹو کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کے امکانات روشن ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker