بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : سسر کی فائرنگ سے اسپیشل برانچ اکاﺅنٹ برانچ میں تعینات سینئر کلرک جاں بحق

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ میں سسر نے فائرنگ کرکے داماد کو قتل کردیا۔ محمد اعجاز سینئر کلرک اسپیشل برانچ اکاﺅنٹ برانچ کو سسر نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker