بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکارشدید زخمی

نواں کلی بشیر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ٹریفک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی اہلکار کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker