بلوچستانتازہ ترین

وزیر اعلی بلوچستان اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب،بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز کا صوبے کے تمام شاہراہوں پر جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

بلوچستان ٹرانسپورٹرز/مذاکرات کامیاب
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب
کوئٹہ: بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز کا صوبے کے تمام شاہراہوں پر جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
کوئٹہ: مذاکرات کے موقع پر صوبائی وزیر علی مدد جتک اور رکن اسمبلی میر لیاقت لہڑی موجود تھے
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے یقین دہانی کے بعد احتجاج اور ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا گیا
کوئٹہ: بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز نے اضافی چیک پوسٹ اور جابجا مسافر گاڑیوں کو روکنے کے خلاف قومی شاہراہوں کو بند کرنے کا اعلان کیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker