انٹرنیشنلتازہ ترین

میکسیکو کے ساحلی علاقے میں زلزلہ، شدت 6.4 ریکارڈ

میکسیکو کےساحلی علاقے کوسٹ آف چیاپاس میں 6.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 75 کلومیٹر تھی، جبکہ امریکی سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق زلزلےکے بعد سونامی کا خطرہ نہیں ہے۔

میکسیکو کی حکومتی ایجنسی کا کہنا ہے کہ زلزے کے نتیجے میں کسی قسم کے نقصان کی فوری اطلاع نہیں ملی اور یہ کہ صورتحال پر نظر رکھی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker