بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ سے لاپتا ٹرانسپورٹر کی لاش گلستان میں کنویں سے برآمد

کوئٹہ سے ایک ماہ قبل لاپتہ ہونے والے ٹرانسپورٹر عبدالمحمد عدوزئی کی لاش گلستان سے برآمد قتل کرنے کے بعد پرانے کنویں میں انکی لاش پھینکی گئی تھی، لیویز مزید تفتیش کررہی ہے، لاش کو لواحقین کے حوالے کردی گئی، لواحقین کے مطابق عبدالمحمد ایک ماہ قبل کوئٹہ کراچی روڈ سے لاپتہ ہوگیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker