انٹرنیشنلبزنستازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق منگل کو امریکی ریاست ٹیکساس میں آنے والے سمندری طوفان کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ٹیکساس میں 40 فیصد امریکی خام تیل پیدا ہوتا ہے۔

برینٹ فیوچر 49 سینٹ یا 0.6 فیصد کی کمی کے بعد 85.26 ڈالر فی بیرل پر آگیا جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 54 سینٹ یا 0.7 فیصد کی کمی سے 81.79 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker