بلوچستانتازہ ترین

مستونگ: قومی شاہراہ پر ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

مستونگ کے قریب قومی شاہراہ پر ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔

ترجمان فرنٹیئر کانسٹبلری (ایف سی) کے مطابق قومی شاہراہ پر ٹرک سے ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑی ہے، جس میں 100 کلاشنکوف شامل ہیں۔

ترجمان ایف سی کا مزید کہنا ہے کہ کارروائی ضلع مستونگ کے نواحی علاقے گنجہ ڈوری میں کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker