بلوچستانتازہ ترین

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ نے عوامی شکایات، بدعنوانی، کرپشن کرنے اور کمیشن لینے پر سخت ایکشن لے کر ڈی سی آفس ملازم کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا ایکشن بدعنوانی پر صدر قانونگو کو گرفتار کرکے جیل میں بند کردیا
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد نے عوامی شکایات، بدعنوانی، کرپشن کرنے اور کمیشن لینے پر سخت ایکشن لے کر عبدالمنان کو اپنے دفتر سے گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا
تفصیلات کے مطابق موصوف صدر قانون گوعرصہ دراز سے کرپشن و کمیشن میں ملوث تھے اور موصوف سے بغیر رجسٹرڈ (کابلی) گاڈی برآمد اور گاڑی بھی ضبط کرلی گئی
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے کہا کہ ڈی سی آفس کوئٹہ میں کسی کو بھی کرپشن کرنے نہیں دینگے، جو بھی ملوث پایا گیا اسکو گرفتار کرکے نوکری سے فارغ کیا جائیگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker