پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف نے امن وامان کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس آج شام طلب کرلیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی امن و امان کی صورتحال پر اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا اور سکیورٹی اداروں کے حکام اجلاس میں شریک ہوں گے جبکہ اجلاس میں ملکی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker