تازہ ترینبلوچستان

عبدالغفار مگسی نئے ڈائریکٹر جنرل لیویز تعینات

عبدالغفار مگسی کو ڈائریکٹر جنرل لیویز تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ نصیب اللہ کاکڑ کو اسٹیبلشمنٹ اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker