تازہ ترینپاکستان

سول سروس افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کیلئے سلیکشن بورڈ میں دو سیاستدانوں شامل

اسلام آباد: سول سروس کے سینئر افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کے معاملے وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا۔

وفاقی حکومت نے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ میں دو سیاست دانوں کو بھی شامل کر دیا ہے۔

سول سروس کے سینئر افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کے لیے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ میں بلاول بھٹو زرداری اور خواجہ آصف کو شامل کیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے سلیکشن بورڈ میں دو سیاست دانوں کی شمولیت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker