بلوچستانتازہ ترین

حب : مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افرادجاں بحق

حب : مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد قتل ، کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک
حب شہر میں رند مارکیٹ کی سرافہ بازار میں سنار کی دکان پر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 3افراد قتل ہوگئے ۔
ہلاک افراد میں باپ بیٹا واحد بخش اور کریم بخش سمیت ایک رشہ دار منظور احمد شامل ہیں ہلاک شدگان کا اسپتال میں شدید احتجاج پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker