پاکستان

سال 2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقريبا ستره سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل

2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقريبا ستره سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے
آئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037 کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔
2031 اور 2032 کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان ہوگا۔ جس میں سحری سے افطار تک ساڑھے دس گھنٹے کا وقت ہوگا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker