
کوئٹہ: دُرا بلوچ نے سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان حکومت بلوچستان کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا،
کوئٹہ: نئے تعینات ہونے والے سیکرٹری دُرا بلوچ کو ڈائریکٹرجنرل کھیل محمد یاسر بازئی نے محکمانہ بریفنگ دیا،
کوئٹہ: ڈائریکٹر جنرل کھیل نے سیکرٹری دُرا بلوچ کو بلوچستان میں ہونے والے کھیلوں کے ایونٹس اور نوجوانوں کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں آگاہی دی،
کوئٹہ: محکمہ کھیل و امور نوجوانان کی ذمہ دیاری ہے کہ وہ کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو کھیلنے کے بہتر موقع فراہم کریں،اس سلسلے میں مزید کھیلوں کے ایونٹس ترتیب دیئے جائے سیکرٹری دُرا بلوچ
سیکرٹری کھیل کا مزید کہناتھا کہ محکمہ کھیل وزیراعلی بلوچستان کے ویژن اور مشیر کھیل کی ہدایت پر صوبہ بھر میں کھیلوں کے ایونٹس



