پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کل متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف کل متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس دوران ان کی صدر شیخ محمد بن زید سے ملاقات بھی متوقع ہے جس میں اہم دوطرفہ علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔

وزیراعظم کے وفد میں نائب وزیراعظم۔۔ وفاقی وزراء اور دیگر اعلیٰ حکام بھی شامل ہوں گے۔ ابوظہبی میں وزیراعظم کی ملاقات یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ہوگی۔

دونوں رہنما باہمی دلچسپی کے امور۔۔ علاقائی سلامتی اور عالمی صورتحال پر گفتگو کریں گے۔دورے کے دوران سرمایہ کاری۔۔ معاشی تعاون اور باہمی تعلقات کو وسعت دینے پر بھی بات چیت ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker