پاکستان

ایوان صدر سوشل میڈیا پر متحرک، واٹس ایپ چینل بنالیا

اسلام آباد:  میڈیا سے بہتر رابطہ کاری اور بیٹ رپورٹرز کو ایوان صدر کی سرگرمیوں سے اپ ڈیٹ انفارمیشن کی فراہمی کیلئے پریذیڈنسی واٹس ایپ چینل قائم کر دیا گیا۔

ایوان صدر کا واٹس ایپ چینل صدر مملکت کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی اور پریس سیکرٹری دانیال گیلانی کی نگرانی میں کام کرے گا۔

واٹس ایپ چینل سے میڈیا کو انفارمیشن کی ترسیل اور رابطہ کاری کو فعال بنانے میں مدد ملے گی اور بیٹ رپورٹر ز کو پریذیڈنسی کے ہر ایونٹ کی فوری اور تیز رفتار ترسیل ممکن ہو گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker