پاکستان

وفاقی حکومت کا 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر 6 ستمبر کو ملک میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

حکومت نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker