بلوچستانتازہ ترین

سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی پشین کے علاقے یاروں میں کارروائی ، فائرنگ کے تبادلے میں 4 فتنہ الخوارج ہلاک

پشین بلوچستان: سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی پشین کے علاقے یاروں میں کارروائی ، فائرنگ کے تبادلے میں 4 فتنہ الخوارج ہلاک، ترجمان
 پشین: مارے جانیوالے دہشت گردوں کے قبضے سے 2 کلاشنکوف، 2 نائن ایم ایم پستول، 2 دستی بم، ڈیٹونیٹر، پریما کارڈ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا
 کوئٹہ: مارے جانیوالے دہشت گرد چمن روڈ پر ایف سی ٹرک پر حملے، پشین میں لیویز افسر کو قتل کرنے میں ملوث تھے
 کوئٹہ: مارے جانیوالے دہشت گرد پولیس اہلکاروں پر حملہ کرکے قتل کرنے سمیت دیگر اہم مقدمات میں مطلوب تھے، ترجمان سی ٹی ڈی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker