انٹرنیشنل

ایران میں مسلح افراد کے حملے میں پانچ پولیس اہلکار قتل

ایران میں مسلح افراد کے حملے میں پانچ پولیس اہلکار قتل
 ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ ایرانی پولیس کے مطابق، ایک حملے میں پانچ پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب مسلح عسکریت پسندوں نے پولیس اسٹیشن کے دو گشتی یونٹس پر حملہ کیا۔
 یہ حملہ ایران کے ایک شہر خاش میں ہوا، جب ایرانی سیکیورٹی فورسز شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے آپریشن کر رہی تھیں۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ واقعے کے وقت پولیس اہلکار مقامی لوگوں کی حفاظت پر معمور تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker